قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النجم

سورۃ النجم آیت ۱ کی تفسیر

Surah Najm Ayat 1 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَالنَّجْمِ إِذَا هَوَىٰ ١

Wannajmi izaa hawaa

ترجمہ (جالندھری)

تارے کی قسم جب غائب ہونے لگے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَالنَّجْمِ﴾ اسمُ جنسٍ شاملٌ للنجومِ كلِّها ﴿إِذَا هَوَى﴾ سقطَ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

قسم ہے ستارے کی جب وه گرے.۱

حواشی

  1. (1) بعض مفسرین نے ستارے سے ثریا ستارہ اور بعض نے زہرہ ستارہ مراد لیا ہے۔
    اور بعض نے جنس نجوم هَوَى، اوپر سے نیچے گرنا، یعنی جب رات کے اختتام پر فجر کے وقت وہ گرتا ہے، یا شیاطین کو مارنے کے لیے گرتا ہے یا بقول بعض قیامت والے دن گریں گے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ