لَوْ نَشَآءُ جَعَلْنَٰهُ أُجَاجًا فَلَوْلَا تَشْكُرُونَ ٧٠
Law nashaaa`u ja`alnaahu ujaajan falaw laa tashkuroon
ترجمہ (جالندھری)
اگر ہم چاہیں تو ہم اسے کھاری کردیں پھر تم شکر کیوں نہیں کرتے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لَوْ نَشَاء جَعَلْنَاهُ أُجَاجًا﴾ شديدَ المُلوحة ﴿فَلَوْلاَ تَشْكُرُون﴾ هذه النِّعم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اگر ہماری منشا ہو تو ہم اسے کڑوا زہر کردیں پھر تم ہماری شکرگزاری کیوں نہیں کرتے؟۱
حواشی
(1) یعنی اس احسان پر ہماری اطاعت کر کے ہمارا عملی شکر اداکیوں نہیں کرتے؟