قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یٰسٓ

سورۃ یٰسٓ آیت ۱ کی تفسیر

Surah Yasin Ayat 1 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يسٓ ١

Yaa-Seeen

ترجمہ (جالندھری)

یٰسٓ

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يس﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یٰس.۱

حواشی

  1. (1) بعض نے اس کے معنی یا رجل یا انسان کے کئے ہیں۔
    بعض نے اسے نبی (صلى الله عليه وسلم) کے نام اور بعض نے اسے اللہ کے اسمائے حسنیٰ میں سے بتلایا ہے۔
    لیکن یہ سب اقوال بلا دلیل ہیں۔
    یہ بھی ان حروف مقطعات میں سے ہی ہے۔
    جن کا معنی ومفہوم اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ