وَالْقُرْءَانِ الْحَكِيمِ ٢
Wal-Qur-aanil-Hakeem
ترجمہ (جالندھری)
قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھرا ہوا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالْقُرْآنِ الْحَكِيم﴾ أي: المُحكَم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
قسم ہے قرآن باحکمت کی.۱
حواشی
(1) یا قرآن محکم کی، جو نظم ومعنی کے لحاظ سے محکم یعنی پختہ ہے۔
واو قسم کے لئے ہے۔
آگے جواب قسم ہے۔