وَسَوَآءٌ عَلَيْهِمْ ءَأَنذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ ١٠
Wa sawaaa`un `alaihim `a-anzartahum am lam tunzirhum laa yu`minoon
ترجمہ (جالندھری)
اور تم ان کو نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لئے برابر ہے وہ ایمان نہیں لانے کے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَسَوَاء عَلَيْهِمْ﴾ أي: مستوٍ عندَهم ﴿أَأَنذَرْتَهُمْ﴾ أعلمتَهم محذِّرًا ﴿أَمْ لَمْ تُنذِرْهُمْ لاَ يُؤْمِنُون﴾ أي: إنهم قد خُتِم عليهم بالكفر، فسواءٌ إنذارُك وتركُه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور آپ ان کو ڈرائیں یا نہ ڈرائیں دونوں برابر ہیں، یہ ایمان نہیں ﻻئیں گے.۱
حواشی
(1) یعنی جو اپنے کرتوتوں کی وجہ سے گمراہی کے اس مقام پر پہنچ جائیں، ان کے لئے انذار بےفائدہ رہتا ہے۔