قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یٰسٓ

سورۃ یٰسٓ آیت ۱۱ کی تفسیر

Surah Yasin Ayat 11 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّمَا تُنذِرُ مَنِ اتَّبَعَ الذِّكْرَ وَخَشِىَ الرَّحْمَٰنَ بِالْغَيْبِ ۖ فَبَشِّرْهُ بِمَغْفِرَةٍ وَأَجْرٍ كَرِيمٍ ١١

Innamaa tunziru manit taba `az-Zikra wa khashiyar Rahmaana bilghaib, fabashshirhu bimaghfiratinw-wa ajrin kareem

ترجمہ (جالندھری)

تم تو صرف اس شخص کو نصیحت کرسکتے ہو جو نصیحت کی پیروی کرے اور خدا سے غائبانہ ڈرے سو اس کو مغفرت اور بڑے ثواب کی بشارت سنا دو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّمَا تُنذِرُ﴾ أي: إنما ينفعُ إنذارُك ﴿مَنِ اتَّبَعَ الذِّكْرَ﴾ القرآنَ، وعملَ به ﴿وَخَشِيَ الرَّحْمَن بِالْغَيْبِ﴾ أي: بالخَلَواتِ عند مغيبِ الإنسان من عيونِ البشر ﴿فَبَشِّرْهُ بِمَغْفِرَةٍ وَأَجْرٍ كَرِيم﴾ هو الجنةُ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بس آپ تو صرف ایسے شخص کو ڈرا سکتے ہیں۱ جو نصیحت پر چلے اور رحمٰن سے بےدیکھے ڈرے، سو آپ اس کو مغفرت اور باوقار اجر کی خوش خبریاں سنا دیجیئے.

حواشی

  1. (1) یعنی انذار سے صرف اس کو فائدہ پہنچتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ