وَاضْرِبْ لَهُم مَّثَلًا أَصْحَٰبَ الْقَرْيَةِ إِذْ جَآءَهَا الْمُرْسَلُونَ ١٣
Wadrib lahum masalan Ashaabal Qaryatih; iz jaaa`ahal mursaloon
ترجمہ (جالندھری)
اور ان سے گاؤں والوں کا قصہ بیان کرو جب ان کے پاس پیغمبر آئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَاضْرِبْ لَهُم مَّثَلاً أَصْحَابَ الْقَرْيَةِ﴾ أي: مَثِّل للمشركين مثلًا من قصةِ أصحابِ القرية، وهي أنطاكية ﴿إِذْ جَاءهَا الْمُرْسَلُون﴾ رسلُ عيسى عليه السلام .
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور آپ ان کے سامنے ایک مثال (یعنی ایک) بستی والوں کی مثال (اس وقت کا) بیان کیجیئے جب کہ اس بستی میں (کئی) رسول آئے.۱
حواشی
(1) تاکہ اہل مکہ یہ سمجھ لیں کہ آپ کوئی انوکھے رسول نہیں ہیں، بلکہ رسالت ونبوت کا یہ سلسلہ قدیم سے چلا آرہا ہے۔