قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یٰسٓ

سورۃ یٰسٓ آیت ۱۴ کی تفسیر

Surah Yasin Ayat 14 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِذْ أَرْسَلْنَآ إِلَيْهِمُ اثْنَيْنِ فَكَذَّبُوهُمَا فَعَزَّزْنَا بِثَالِثٍ فَقَالُوٓا۟ إِنَّآ إِلَيْكُم مُّرْسَلُونَ ١٤

Iz arsalnaaa ilaihimusnaini fakazzaboohumaa fa`azzaznaa bisaalisin faqaalooo innaaa ilaikum mursaloon

ترجمہ (جالندھری)

(یعنی) جب ہم نے ان کی طرف دو (پیغمبر) بھیجے تو انہوں نے ان کو جھٹلایا۔ پھر ہم نے تیسرے سے تقویت دی تو انہوں نے کہا کہ ہم تمہاری طرف پیغمبر ہو کر آئے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِذْ أَرْسَلْنَا﴾ أي: أرسَلَ عيسى بأمرِنا ﴿إِلَيْهِمُ اثْنَيْنِ فَكَذَّبُوهُمَا﴾ وضَرَبوهما وحَبَسوهما ﴿فَعَزَّزْنَا بِثَالِثٍ﴾ أي: قوَّينا المرسَلَين برسولٍ ثالثٍ ﴿فَقَالُوا﴾ أي: رسلُ عيسى: ﴿إِنَّا إِلَيْكُم﴾ يعني: أهلَ أنطاكية ﴿مُّرْسَلُون﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جب ہم نے ان کے پاس دو کو بھیجا سو ان لوگوں نے (اول) دونوں کو جھٹلایا پھر ہم نے تیسرے سے تائید کی سو ان تینوں نے کہا کہ ہم تمہارے پاس بھیجے گئے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یہ تین رسول کون تھے؟ مفسرین نے ان کے مختلف نام بیان کئے ہیں، لیکن نام مستند ذریعے سے ثابت نہیں ہیں۔
    بعض مفسرین کا خیال ہے کہ یہ حضرت عیسیٰ (عليه السلام) کے فرستادہ تھے، جو انہوں نے اللہ کے حکم سے ایک بستی میں تبلیغ ودعوت کے لئے بھیجے تھے۔
    بستی کا نام انطاکیہ تھا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ