A-attakhizu min dooniheee aalihatan iny-yuridnir Rahmaanu bidurril-laa tughni `annee shafaa `atuhum shai `anw-wa laa yunqizoon
ترجمہ (جالندھری)
کیا میں ان کو چھوڑ کر اوروں کو معبود بناؤں؟ اگر خدا میرے حق میں نقصان کرنا چاہے تو ان کی سفارش مجھے کچھ بھی فائدہ نہ دے سکے اور نہ وہ مجھ کو چھڑا ہی سکیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَأَتَّخِذُ مِن دُونِهِ آلِهَةً﴾ أي: لا أتَّخذُ من دونه آلهةً ﴿إِن يُرِدْنِ الرَّحْمَن بِضُرٍّ﴾ بسوءٍ ﴿لاَّ تُغْنِ﴾ لا تدفعُ ﴿عَنِّي شَفَاعَتُهُمْ﴾ أي: شفاعةُ الأصنامِ ﴿شَيْئًا﴾ أي: لا شفاعةَ لها فتُغني ﴿وَلاَ يُنقِذُون﴾ من مكروهٍ ما.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا میں اسے چھوڑ کر ایسوں کو معبود بناؤں کہ اگر (اللہ) رحمٰن مجھے کوئی نقصان پہنچانا چاہے تو ان کی سفارش مجھے کچھ بھی نفع نہ پہنچا سکے اور نہ وه مجھے بچا سکیں.۱
حواشی
(1) یہ ان معبودان باطلہ کی بے بسی کی وضاحت ہے جن کی عبادت اس کی قوم کرتی تھی اور شرک کی اس گمراہی سے نکالنے کے لئے رسول ان کی طرف بھیجے گئے تھے۔
نہ بچا سکیں کا مطلب ہے کہ اللہ اگر مجھے کوئی نقصان پہنچانا چاہے تو یہ بچا نہیں سکتے۔