إِنِّىٓ إِذًا لَّفِى ضَلَٰلٍ مُّبِينٍ ٢٤
Inneee izal-lafee dalaa-lim-mubeen
ترجمہ (جالندھری)
تب تو میں صریح گمراہی میں مبتلا ہوگیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنِّي إِذًا لَّفِي ضَلاَلٍ مُّبِين﴾ إن عبدتُ غيرَه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر تو میں یقیناً کھلی گمراہی میں ہوں.۱
حواشی
(1) یعنی اگر میں بھی تمہاری طرح، اللہ کو چھوڑ کر ایسے بے اختیار اور بےبس معبودوں کی عبادت شروع کردوں، تو میں بھی کھلی گمراہی میں جا گروں گا۔
یا ضلال، یہاں خسران کےمعنی میں ہے، یعنی یہ تو نہایت واضح خسارے کا سودا ہے۔