وَءَايَةٌ لَّهُمُ الْأَرْضُ الْمَيْتَةُ أَحْيَيْنَٰهَا وَأَخْرَجْنَا مِنْهَا حَبًّا فَمِنْهُ يَأْكُلُونَ ٣٣
Wa Aayatul lahumul ardul maitatu ahyainaahaa wa akhrajnaa minhaa habban faminhu yaakuloon
ترجمہ (جالندھری)
اور ایک نشانی ان کے لئے زمین مردہ ہے کہ ہم نے اس کو زندہ کیا اور اس میں سے اناج اُگایا۔ پھر یہ اس میں سے کھاتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَآيَةٌ لَّهُمُ الأَرْضُ الْمَيْتَةُ﴾ اليابسةُ ﴿أَحْيَيْنَاهَا﴾ بالماءِ ﴿وَأَخْرَجْنَا مِنْهَا حَبًّا﴾ جنسَ الحبِّ؛ كالحنطةِ والشعير، وما أشبَهَهما ﴿فَمِنْهُ يَأْكُلُون﴾ وخُصَّ الحبُّ بالذِّكر؛ لأنه أكثرُ المطلوب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ان کے لئے ایک نشانی۱ (خشک) زمین ہے جس کو ہم نے زنده کر دیا اور اس سے غلہ نکالا جس میں سے وه کھاتے ہیں.
حواشی
(1) یعنی اللہ تعالیٰ کے وجود، اس کی قدرت تامہ اور مردوں کو دوبارہ زندہ کرنےپر نشانی۔