قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یٰسٓ

سورۃ یٰسٓ آیت ۳۲ کی تفسیر

Surah Yasin Ayat 32 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِن كُلٌّ لَّمَّا جَمِيعٌ لَّدَيْنَا مُحْضَرُونَ ٣٢

Wa in kullul lammaa jamee`ul-ladainaa muhdaroon

ترجمہ (جالندھری)

اور سب کے سب ہمارے روبرو حاضر کيے جائیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِن كُلٌّ لَّمَّا جَمِيعٌ لَّدَيْنَا مُحْضَرُون﴾ تقديرُه: وما كلٌّ إلَّا جميع، المعنى: كلُّ الخلائقِ يجتمعون لدينا في الموقفِ للحساب.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور نہیں ہے کوئی جماعت مگر یہ کہ وه جمع ہو کر ہمارے سامنے حاضر کی جائے گی.۱

حواشی

  1. (1) اس میں إِنْ نافیہ ہے اور لَمَّا، إِلا کے معنی میں۔
    مطلب یہ ہے کہ تمام لوگ گزشتہ بھی اور آئندہ آنے والے بھی، سب اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہوں گے جہاں ان کا حساب کتاب ہوگا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ