أَلَمْ يَرَوْا۟ كَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُم مِّنَ الْقُرُونِ أَنَّهُمْ إِلَيْهِمْ لَا يَرْجِعُونَ ٣١
Alam yaraw kam ahlak naa qablahum minal qurooni annahum ilaihim laa yarji`oon
ترجمہ (جالندھری)
کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے بہت سے لوگوں کو ہلاک کردیا تھا اب وہ ان کی طرف لوٹ کر نہیں آئیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَلَمْ يَرَوْا﴾ أهلُ مكةَ رؤيةَ البصر ﴿كَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُم مِّنْ الْقُرُونِ﴾ وهم أهلُ كلِّ عصرٍ ﴿أَنَّهُمْ﴾ أي: الماضين ﴿إِلَيْهِمْ﴾ إلى المكيِّين ﴿لاَ يَرْجِعُون﴾ أي: من ماتَ لا يعودُ إلى الدنيا، أفلا يعتبرونَ؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ان کے پہلے بہت سی قوموں کو ہم نے غارت کر دیا کہ وه ان۱ کی طرف لوٹ کر نہیں آئیں گے.
حواشی
(1) اس میں اہل مکہ کے لئے تنبیہ ہے کہ تکذیب رسالت کی وجہ سے جس طرح پچھلی قومیں تباہ ہوئیں یہ بھی تباہ ہو سکتے ہیں۔