تَنزِيلَ الْعَزِيزِ الرَّحِيمِ ٥
Tanzeelal `Azeezir Raheem
ترجمہ (جالندھری)
یہ خدائے) غالب (اور) مہربان نے نازل کیا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿تَنزِيلَ الْعَزِيزِ الرَّحِيم﴾ أي: هو تنزيلُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ قرآن اللہ زبردست مہربان کی طرف سے نازل کیا گیا ہے.۱
حواشی
(1) یعنی اس اللہ کی طرف سے نازل کردہ ہے جو عزیز ہے یعنی اس کا انکار اور اس کے رسول کی تکذیب کرنے والے سے انتقام لینے پر قادر ہے رحیم ہے یعنی جو اس پر ایمان لائے گا اور اس کا بندہ بن کر رہے گا، اس کے لئے نہایت مہربان ہے۔