عَلَىٰ صِرَٰطٍ مُّسْتَقِيمٍ ٤
Alaa Siraatim Mustaqeem
ترجمہ (جالندھری)
سیدھے رستے پر
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿عَلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيم﴾ أي: طريقِ هدى لا اعوجاجَ فيه، ولا عدولَ عن الحقّ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
سیدھے راستے پر ہیں.۱
حواشی
(1) یہ إِنَّكَ کی دوسری خبر ہے۔
یعنی آپ (صلى الله عليه وسلم) ان پیغمبروں کے راستے پر ہیں جو پہلے گزرچکے ہیں۔
یا ایسے راستے پر ہیں جو سیدھا اور مطلوب منزل (جنت) تک پہنچانے والا ہے۔