وَنُفِخَ فِى الصُّورِ فَإِذَا هُم مِّنَ الْأَجْدَاثِ إِلَىٰ رَبِّهِمْ يَنسِلُونَ ٥١
Wa nufikha fis-soori faizaa hum minal ajdaasi ilaa Rabbihim yansiloon
ترجمہ (جالندھری)
اور (جس وقت) صور پھونکا جائے گا یہ قبروں سے (نکل کر) اپنے پروردگار کی طرف دوڑ پڑیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَنُفِخَ فِي الصُّورِ﴾ هو قرنٌ، وهي النفخةُ الأخيرةُ ﴿فَإِذَا هُم مِّنَ الأَجْدَاثِ﴾ القبورِ ﴿إِلَى رَبِّهِمْ يَنسِلُون﴾ يُسرِعون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تو صور کے پھونکے جاتے ہی سب۱ کے سب اپنی قبروں سے اپنے پروردگار کی طرف (تیز تیز) چلنے لگیں گے.
حواشی
(1) پہلے قول کی بنا پر یہ نفخۂ ثانیہ اور دوسرےقول کی بنا پر یہ نفخۂ ثالثہ ہوگا، جسے نَفْخَةُ الْبَعْثِ وَالنُّشُورِ کہتے ہیں، اس سے لوگ قبروں سےزندہ ہو کر اٹھ کھڑے ہوں گے۔
(ابن کثیر)۔