قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یٰسٓ

سورۃ یٰسٓ آیت ۵۲ کی تفسیر

Surah Yasin Ayat 52 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَالُوا۟ يَٰوَيْلَنَا مَنۢ بَعَثَنَا مِن مَّرْقَدِنَا ۜ ۗ هَٰذَا مَا وَعَدَ الرَّحْمَٰنُ وَصَدَقَ الْمُرْسَلُونَ ٥٢

Qaaloo yaa wailanaa mam ba`asanaa mim marqadinaa; haaza maa wa`adar Rahmanu wa sadaqal mursaloon

ترجمہ (جالندھری)

کہیں گے اے ہے ہمیں ہماری خوابگاہوں سے کس نے (جگا) اُٹھایا؟ یہ وہی تو ہے جس کا خدا نے وعدہ کیا تھا اور پیغمبروں نے سچ کہا تھا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قَالُوا﴾ تحسُّرًا على رقدتِهم: ﴿يَاوَيْلَنَا مَن بَعَثَنَا﴾ أيقَظَنا ﴿مِن مَّرْقَدِنَا﴾ منامنا الذي كنَّا فيه؟! ﴿هَذَا مَا وَعَدَ الرَّحْمَنُ﴾ أي: الذي وعدَه، وهو من كلامِ الكفار، وقال غيرُ واحدٍ من السلف: إنه من كلامِ المؤمنين ﴿وَصَدَقَ﴾ أي: والذي صدَقَ فيه ﴿الْمُرْسَلُون﴾ وهو الإنذارُ، أقرُّوا حين لا ينفعُ الإقرار.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کہیں گے ہائے ہائے! ہمیں ہماری خواب گاہوں سے کس نے اٹھا دیا۱ ۔ یہی ہے جس کا وعده رحمٰن نے دیا تھا اور رسولوں نے سچ سچ کہہ دیا تھا.

حواشی

  1. - قبر کو خواب گاہ سے تعبیر کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ قبر میں ان کو عذاب نہیں ہوگا، بلکہ بعد میں جو ہولناک مناظر اور عذاب کی شدت دیکھیں گے، اس کے مقابلے میں انہیں قبر کی زندگی ایک خواب ہی محسوس ہوگی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ