اصْلَوْهَا الْيَوْمَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُونَ ٦٤
Islawhal Yawma bimaa kuntum takfuroon
ترجمہ (جالندھری)
(سو) جو تم کفر کرتے رہے ہو اس کے بدلے آج اس میں داخل ہوجاؤ
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿اصْلَوْهَا الْيَوْمَ﴾ ذُوقوا حرَّها ﴿بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُون﴾ في الدنيا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اپنے کفر کا بدلہ پانے کے لئے آج اس میں داخل ہوجاؤ.۱
حواشی
(1) یعنی اب اس بے عقلی کا نتیجہ بھگتو اور اپنے کفر کے سبب سے جہنم کی سختیوں کا مزہ چکھو۔