وَلَوْ نَشَآءُ لَطَمَسْنَا عَلَىٰٓ أَعْيُنِهِمْ فَاسْتَبَقُوا۟ الصِّرَٰطَ فَأَنَّىٰ يُبْصِرُونَ ٦٦
Wa law nashaaa`u lata masna `alaaa aiyunihim fasta baqus-siraata fa-annaa yubsiroon
ترجمہ (جالندھری)
اور اگر ہم چاہیں تو ان کی آنکھوں کو مٹا کر (اندھا کر) دیں۔ پھر یہ رستے کو دوڑیں تو کہاں دیکھ سکیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَوْ نَشَاء لَطَمَسْنَا عَلَى أَعْيُنِهِمْ﴾ محَوْنا آثارَ عيونهم؛ يعني: قريشًا ﴿فَاسْتَبَقُوا الصِّرَاطَ﴾ فتبادَروا إلى الطريقِ ﴿فَأَنَّى﴾ أي: فكيف ﴿يُبْصِرُون﴾ الطريقَ إلى مقاصِدِهم؟ أي: لا يُبصرون.
المعنى: لو شئنا، لخَتَمنا عليهم بالكفرِ، فلم يهتدِ منهم أحدٌ أبدًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اگر ہم چاہتے تو ان کی آنکھیں بے نور کر دیتے پھر یہ رستے کی طرف دوڑتے پھرتے لیکن انہیں کیسے دکھائی دیتا؟۱
حواشی
(1) یعنی بینائی سے محرومی کے بعد انہیں راستہ کس طرح دکھائی دیتا؟ لیکن یہ تو ہمارا حلم وکرم ہے کہ ہم نے ایسا نہیں کیا۔