وَذَلَّلْنَٰهَا لَهُمْ فَمِنْهَا رَكُوبُهُمْ وَمِنْهَا يَأْكُلُونَ ٧٢
Wa zallalnaahaa lahum faminhaa rakoobuhum wa minhaa yaakuloon
ترجمہ (جالندھری)
اور ان کو ان کے قابو میں کردیا تو کوئی تو ان میں سے ان کی سواری ہے اور کسی کو یہ کھاتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَذَلَّلْنَاهَا﴾ سخَّرناها ﴿لَهُمْ فَمِنْهَا رَكُوبُهُمْ﴾ أي: ما يركبونَ ﴿وَمِنْهَا يَأْكُلُون﴾ اللحمَ والوَدَك (الشحم).
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ان مویشیوں کو ہم نے ان کا تابع فرمان بنا دیا ہے۱ جن میں سے بعض تو ان کی سواریاں ہیں اور بعض کا گوشت کھاتے ہیں.
حواشی
(1) یعنی ان جانوروں سے وہ جس طرح کا بھی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، وہ انکار نہیں کرتے، حتیٰ کہ وہ انہیں ذبح بھی کر دیتے ہیں اور چھوٹے بچے بھی انہیں کھینچے پھرتے ہیں۔