قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یٰسٓ

سورۃ یٰسٓ آیت ۷۳ کی تفسیر

Surah Yasin Ayat 73 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَهُمْ فِيهَا مَنَٰفِعُ وَمَشَارِبُ ۖ أَفَلَا يَشْكُرُونَ ٧٣

Wa lahum feehaa manaa fi`u wa mashaarib; afalaa yashkuroon

ترجمہ (جالندھری)

اور ان میں ان کے لئے (اور) فائدے اور پینے کی چیزیں ہیں۔ تو یہ شکر کیوں نہیں کرتے؟

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَهُمْ فِيهَا مَنَافِعُ﴾ كأصوافِها وأوبارِها وأشعارِها ﴿وَمَشَارِبُ﴾ من اللبنِ ﴿أَفَلاَ يَشْكُرُون﴾ المُنعِمَ عليهم؟!

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

انہیں ان سے اور بھی بہت سے فائدے ہیں۱ ، اور پینے کی چیزیں۔ کیا پھر (بھی) یہ شکر ادا نہیں کریں گے؟

حواشی

  1. (1) یعنی سواری اور کھانے کے علاوہ بھی ان سے بہت سے فوائد حاصل کیے جاتے ہیں مثلاً ان کی اون اور بالوں سے کئی چیزیں بنتی ہیں، ان کی چربی سے تیل حاصل ہوتا ہے اور یہ بار برداری اور کھیتی باڑی کے بھی کام آتے ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ