قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یٰسٓ

سورۃ یٰسٓ آیت ۷۴ کی تفسیر

Surah Yasin Ayat 74 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَاتَّخَذُوا۟ مِن دُونِ اللَّهِ ءَالِهَةً لَّعَلَّهُمْ يُنصَرُونَ ٧٤

Wattakhazoo min doonil laahi aalihatal la`allahum yunsaroon

ترجمہ (جالندھری)

اور انہوں نے خدا کے سوا (اور) معبود بنا لیے ہیں کہ شاید (ان سے) ان کو مدد پہنچے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَاتَّخَذُوا مِن دُونِ اللَّهِ آلِهَةً﴾ يعبُدونها ﴿لَعَلَّهُمْ يُنصَرُون﴾ أي: لعلَّهم يُمنعون من العذابِ بشفاعةِ آلهتهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور وه اللہ کے سوا دوسروں کو معبود بناتے ہیں تاکہ وه مدد کئے جائیں.۱

حواشی

  1. (1) یہ ان کے کفران نعمت کا اظہار ہے کہ مذکورہ نعمتیں، جن سے یہ فائدہ اٹھاتے ہیں، سب اللہ کی پیدا کردہ ہیں۔
    لیکن یہ بجائے اس کے کہ یہ اللہ کی ان نعمتوں پر اس کا شکر ادا کریں یعنی ان کی عبادت واطاعت کریں، یہ غیروں سے امیدیں وابستہ کرتے اور انہیں معبود بناتے ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ