Laa yastatee`oona nasrahum wa hum lahum jundum muhdaroon
ترجمہ (جالندھری)
(مگر) وہ ان کی مدد کی (ہرگز) طاقت نہیں رکھتے۔ اور وہ ان کی فوج ہو کر حاضر کیے جائیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لاَ يَسْتَطِيعُونَ﴾ الآلهةُ ﴿نَصْرَهُمْ﴾ أي: نصرَ عابديهم ﴿وَهُمْ لَهُمْ﴾ أي: الكفارُ للأصنام ﴿جُندٌ﴾ أعوانٌ وشيعةٌ ﴿مُّحْضَرُون﴾ يخدِمونهم، ويذبُّون عنهم، وهي لا تنفَعُهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(حاﻻنکہ) ان میں ان کی مدد کی طاقت ہی نہیں، (لیکن) پھر بھی (مشرکین) ان کے لئے حاضر باش لشکری ہیں.۱
حواشی
(1) جُنْدٌ سےمراد بتوں کےحمایتی اور ان کی طرف سے مدافعت کرنے والے، مُحْضَرُونَ دنیا میں ان کے پاس حاضرہونے والے۔
مطلب یہ ہے کہ یہ جن بتوں کو معبود سمجھتے ہیں، وہ ان کی مدد کیا کریں گے؟ وہ تو خود اپنی مدد کرنے سے بھی قاصر ہیں۔
انہیں کوئی برا کہے، ان کی مذمت کرے، تو یہی ان کی حمایت ومدافعت میں سرگرم ہوتے ہیں، نہ کہ خود ان کے وہ معبود۔