Innaa ja`alnaa feee a`naaqihim aghlaalan fahiya ilal azqaani fahum muqmahoon
ترجمہ (جالندھری)
ہم نے ان کی گردنوں میں طوق ڈال رکھے ہیں اور وہ ٹھوڑیوں تک (پھنسے ہوئے ہیں) تو ان کے سر اُلل رہے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّا جَعَلْنَا فِي أَعْنَاقِهِمْ أَغْلاَلاً﴾ أراد: في أعناقِهم وأيديهم ﴿فَهِيَ إِلَى الأَذْقَانِ﴾ جمعُ ذقن: وهو مجتمعُ اللَّحْيَين، أي: فأيديهم مجموعةٌ إلى أذقانهم ﴿فَهُم مُّقْمَحُون﴾ رافعو رؤوسِهم مع غضِّ الأبصارِ، لا يستطيعون الإطراقَ؛ لأن من غُلَّت يدُه إلى ذقنِه ارتفعَ رأسُه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہم نے ان کی گردنوں میں طوق ڈال دیئے ہیں پھر وه ٹھوڑیوں تک ہیں، جس سے ان کے سر اوپر کو الٹ گئے ہیں.۱
حواشی
(1) جس کی وجہ سے وہ ادھر ادھر دیکھ سکتے ہیں، نہ سر جھکا سکتے ہیں، بلکہ وہ سر اوپر اٹھائے اور نگاہیں نیچی کئے ہوئے ہیں۔
یہ ان کے عدم قبول حق کی اور عدم انفاق کی تمثیل ہے۔
یہ بھی ممکن ہے کہ یہ ان کی سزائے جہنم کی کیفیت کا بیان ہو۔
(ایسرالتفاسیر)۔