قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یٰسٓ

سورۃ یٰسٓ آیت ۸۰ کی تفسیر

Surah Yasin Ayat 80 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
الَّذِى جَعَلَ لَكُم مِّنَ الشَّجَرِ الْأَخْضَرِ نَارًا فَإِذَآ أَنتُم مِّنْهُ تُوقِدُونَ ٨٠

Allazee ja`ala lakum minash shajaril akhdari naaran fa-izaaa antum minhu tooqidoon

ترجمہ (جالندھری)

جس نے تمہارے لئے سبز درخت سے آگ پیدا کی پھر تم اس (کی ٹہنیوں کو رگڑ کر ان) سے آگ نکالتے ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿الَّذِي جَعَلَ لَكُم مِّنَ الشَّجَرِ الأَخْضَرِ نَارًا﴾ هما شجرتان، فتنقدِحُ النارُ بحكِّهما بإذنِ الله تعالى ﴿فَإِذَا أَنتُم مِّنْهُ﴾ من ذلك الشجر ﴿تُوقِدُون﴾ النارَ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وہی جس نے تمہارے لئے سبز درخت سے آگ پیدا کر دی جس سے تم یکایک آگ سلگاتے ہو.۱

حواشی

  1. (1) کہتے ہیں عرب میں دو درخت ہیں مرخ اور عفار۔
    ان کی دو لکڑیاں آپس میں رگڑی جائیں تو آگ پیدا ہوتی ہے، سبز درخت سے آگ پیدا کرنے کے حوالے سے اسی طرف اشارہ مقصود ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ