Awa laisal lazee khalaqas samaawaati wal arda biqaadirin `alaaa ai-yakhluqa mislahum; balaa wa Huwal Khallaaqul `Aleem
ترجمہ (جالندھری)
بھلا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا، کیا وہ اس بات پر قادر نہیں کہ (ان کو پھر) ویسے ہی پیدا کر دے۔ کیوں نہیں۔ اور وہ تو بڑا پیدا کرنے والا اور علم والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم ذَكر ما هو أعظمُ من خلقِ الإنسان، فقال: ﴿أَوَلَيْسَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضَ﴾ ـ مع عِظَمها ـ على غيرِ مثالٍ سابقٍ ﴿بِقَادِرٍ عَلَى أَنْ يَخْلُقَ مِثْلَهُم﴾ أي: مثلَ الأناسيِّ في الصغر؛ أي: لا يُعجزه شيءٌ ﴿بَلَى وَهُوَ الْخَلاَّقُ﴾ الكثيرُ الخلقِ ﴿الْعَلِيم﴾ بجميعِ ما خلَقَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے کیا وه ان جیسوں۱ کے پیدا کرنے پرقادر نہیں، بےشک قادر ہے۔ اور وہی تو پیدا کرنے واﻻ دانا (بینا) ہے.
حواشی
(1) یعنی انسانوں جیسے۔
مطلب، انسانوں کا دوبارہ پیدا کرنا ہے جس طرح انہیں پہلی مرتبہ پیدا کیا۔
آسمان وزمین کی پیدائش سے انسانوں کو دوبارہ پیدا کرنے پر استدلال کیا ہے۔
جس طرح دوسرے مقام پر فرمایا «لَخَلْقُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ أَكْبَرُ مِنْ خَلْقِ النَّاسِ» (المؤمن:57) ”آسمان وزمین کی پیدائش (لوگوں کے نزدیک) انسانوں کی پیدائش سےزیادہ مشکل کام ہے“۔
سورۂ احقاف 33 میں بھی یہ مضمون بیان کیا گیا ہے۔