فَسُبْحَٰنَ الَّذِى بِيَدِهِۦ مَلَكُوتُ كُلِّ شَىْءٍ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ ٨٣
Fa Subhaanal lazee biyadihee malakootu kulli shai-inw-wa ilaihi turja`oon
ترجمہ (جالندھری)
وہ (ذات) پاک ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہت ہے اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم نزَّه تعالى نفسَه تنزيهًا عامًّا مطلقًا، فقـال: ﴿فَسُبْحَانَ الَّذِي بِيَدِهِ مَلَكُوتُ﴾ أي: مُـلك ﴿كُلِّ شَيْءٍ﴾ ومعناه: ضبطُ كلِّ شيء، والقدرةُ عليه ﴿وَإِلَيْهِ تُرْجَعُون﴾ وهو وعدٌ ووعيدٌ للمُقرِّين والمُنكِرين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس پاک ہے وه اللہ جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہت ہے اور۱ جس کی طرف تم سب لوٹائے جاؤ گے.<br>۲
حواشی
(1) ملک اور ملکوت دونوں کے ایک ہی معنی ہیں، بادشاہی، جیسے رَحْمَةٌ اور رَحَمُوتٌ رَهْبَةٌ اور رَهَبُوتٌ، جَبْرٌ اور جَبَرُوتٌ وغیرہ ہیں۔ (ابن کثیر) بعض اس کو مبالغے کا صیغہ قرار دیتے ہیں۔ (فتح القدیر) یعنی مَلَكُوتٌ مُلْكٌ کا مبالغہ ہے۔(2) یعنی یہ نہیں ہوگا کہ مٹی میں رل مل کر تمہارا وجود ہمیشہ کے لئے ختم ہوجائے، نہیں، بلکہ اسے دوبارہ وجود عطا کیا جائے گا۔ یہ بھی نہیں ہوگا کہ تم بھاگ کر کسی اور کے پاس پناہ طلب کر لو۔ تمہیں بہرحال اللہ ہی کی بارگاہ میں حاضر ہونا ہوگا، جہاں وہ عملوں کے مطابق اچھی یا بری جزا دے گا۔