وَمَا كَانَ لِنَفْسٍ أَن تُؤْمِنَ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ ۚ وَيَجْعَلُ الرِّجْسَ عَلَى الَّذِينَ لَا يَعْقِلُونَ ١٠٠
Wa maa kaana linafsin an tu`mina illaa bi iznil laah; wa yaj`alur rijsa `alal lazeena laa ya`qiloon
ترجمہ (جالندھری)
حالانکہ کسی شخص کو قدرت نہیں ہے کہ خدا کے حکم کے بغیر ایمان لائے۔ اور جو لوگ بےعقل ہیں ان پر وہ (کفر وذلت کی) نجاست ڈالتا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَا كَانَ﴾ أي: وما ينبغي ﴿لِنَفْسٍ أَن تُؤْمِنَ إِلاَّ بِإِذْنِ اللّهِ﴾ بعلمِه وتوفيقِه ﴿وَيَجْعَلُ﴾ اللهُ ﴿الرِّجْسَ﴾ العذابَ ﴿عَلَى الَّذِينَ لاَ يَعْقِلُون﴾ أَمْرَ اللهِ ونهيَهُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
حاﻻنکہ کسی شخص کا ایمان ﻻنا اللہ کے حکم کے بغیر ممکن نہیں۔ اور اللہ تعالیٰ بے عقل لوگوں پر گندگی ڈال دیتا ہے.
حواشی
(1) گندگی سے مراد عذاب یا کفر ہے۔
یعنی جو لوگ اللہ کی آیات پر غور نہیں کرتے، وہ کفر میں مبتلا رہتے ہیں اور یوں عذاب کے مستحق قرار پاتے ہیں۔