Hunaalika tabloo kullu nafsim maaa aslafat; wa ruddoo ilal laahi mawlaahu mul haqqi wa dalla `anhum maa kaanoo yaftaroon
ترجمہ (جالندھری)
وہاں ہر شخص (اپنے اعمال کی) جو اس نے آگے بھیجے ہوں گے آزمائش کرلے گا اور وہ اپنے سچے مالک کی طرف لوٹائے جائیں گے اور جو کچھ وہ بہتان باندھا کرتے تھے سب ان سے جاتا رہے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
قال الله تعالى: ﴿هُنَالِكَ﴾ في ذلكَ اليومِ ﴿تَبْلُو﴾ من البلوى؛ أي: تختبِرُ، ومعناه: ظهورُ أثرِ العملِ ﴿كُلُّ نَفْسٍ مَّا أَسْلَفَتْ﴾ قدَّمَتْ من العمل ﴿وَرُدُّواْ إِلَى اللّهِ﴾ إلى حُكمِه، فينفردُ فيهم بالحُكمِ ﴿مَوْلاَهُمُ الْحَقِّ﴾ ربِّهم حقيقةً، والمتولِّي جزاءَهم ﴿وَضَلَّ عَنْهُم مَّا كَانُواْ يَفْتَرُون﴾ ضاعَ عنهم ما كانوا يدَّعون أنهم شركاءُ لله.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس مقام پر ہر شخص اپنے اگلے کیے ہوئے کاموں کی جانچ کرلے گا ۱ اور یہ لوگ اللہ کی طرف جو ان کا مالک حقیقی ہے لوٹائے جائیں گے اور جو کچھ جھوٹ باندھا کرتے تھے سب ان سے غائب ہوجائیں گے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی جان لے گا یا مزہ چکھ لے گا۔(2) یعنی کوئی معبود اور ”مشکل کشا“ وہاں کام نہیں آئے گا، کوئی کسی کی مشکل کشائی پر قادر نہیں ہوگا۔