Qul mai yarzuqukum minas samaaa`i wal ardi ammany yamlikus sam`a wal absaara wa mai yukhrijul haiya minal maiyiti wa yikhrijul maiyita minal haiyi wa mai yudabbirul amr; fasa yaqooloonal laah; faqul afalaa tattaqoon
ترجمہ (جالندھری)
(ان سے) پوچھو کہ تم کو آسمان اور زمین میں رزق کون دیتا ہے یا (تمہارے) کانوں اور آنکھوں کا مالک کون ہے اور بےجان سے جاندار کون پیدا کرتا ہے اور دنیا کے کاموں کا انتظام کون کرتا ہے۔ جھٹ کہہ دیں گے کہ خدا۔ تو کہو کہ پھر تم (خدا سے) ڈرتے کیوں نہیں؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلْ مَن يَرْزُقُكُم مِّنَ السَّمَاء﴾ بالمطرِ ﴿وَالأَرْضِ﴾ بالنباتِ؟ ﴿أَمَّن يَمْلِكُ السَّمْعَ والأَبْصَارَ﴾ من يستطيعُ خَلْقَها؟ ﴿وَمَن يُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ﴾ الإنسانَ من النُّطفةِ، والمؤمنَ من الكافرِ ﴿وَيُخْرِجُ الْمَيَّتَ مِنَ الْحَيِّ﴾ عكسُه؟ ﴿وَمَن يُدَبِّرُ الأَمْرَ﴾ يُقدِّرُه ويقضيه؟ ﴿فَسَيَقُولُونَ اللّهُ﴾ هو الذي يفعَلُ هذهِ الأشياءَ؛ إذ لا يقدِرون على العِنادِ في ذلك ﴿فَقُلْ﴾ لهم يا محمدُ: ﴿أَفَلاَ تَتَّقُون﴾ عقابَه فتَسْلَمونَ؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آپ کہیے کہ وه کون ہے جو تم کو آسمان اور زمین سے رزق پہنچاتا ہے یا وه کون ہے جو کانوں اور آنکھوں پر پورا اختیار رکھتا ہے اور وه کون ہے جو زنده کو مرده سے نکالتا ہے اور مرده کو زنده سے نکالتا ہے اور وه کون ہے جو تمام کاموں کی تدبیر کرتا ہے؟ ضرور وه یہی کہیں گے کہ اللہ ۱ تو ان سے کہیے کہ پھر کیوں نہیں ڈرتے.
حواشی
(1) اس آیت سے بھی واضح ہے کہ مشرکین اللہ تعالٰی کی مالکیت، خالقیت، ربویت اور اس کے مدبر الامور ہونے کو تسلیم کرتے تھے۔
لیکن اس کے باوجود چونکہ وہ اس کی الوہیت میں دوسروں کو شریک ٹھہراتے تھے، اس لئے اللہ تعالٰی انہیں جہنم کا ایندھن قرار دیا۔
آج کل کے مدعیان ایمان بھی اسی توحید الوہیت کے منکر ہیں۔
فَتَشَابَهَتْ قُلُوبُهُمْ (هَدَاهُمُ اللهُ تَعَالَى)