قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یونس

سورۃ یونس آیت ۳۸ کی تفسیر

Surah Yunus Ayat 38 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَمْ يَقُولُونَ افْتَرَىٰهُ ۖ قُلْ فَأْتُوا۟ بِسُورَةٍ مِّثْلِهِۦ وَادْعُوا۟ مَنِ اسْتَطَعْتُم مِّن دُونِ اللَّهِ إِن كُنتُمْ صَٰدِقِينَ ٣٨

Am yaqooloonaf taraahu qul faatoo bisooratim mislihee wad`oo manis tata`tum min doonil laahi in kuntum saadiqeen

ترجمہ (جالندھری)

کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے اس کو اپنی طرف سے بنا لیا ہے کہہ دو کہ اگر سچے ہو تو تم بھی اس طرح کی ایک سورت بنا لاؤ اور خدا کے سوا جن کو تم بلا سکو بلا بھی لو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَمْ يَقُولُونَ افْتَرَاهُ﴾ أي: بل أيقولونَ: اختلقَ محمدٌ صلى الله عليه وسلم القرآنَ ﴿قُلْ فَأْتُواْ بِسُورَةٍ مِّثْلِهِ﴾ شَبَهِ القرآنِ في الفصاحةِ والإعجازِ على وجهِ الافتراء؛ لأنكم عربٌ مثلي ﴿وَادْعُواْ مَنِ اسْتَطَعْتُم﴾ ممَّن تعبدون ﴿مِّن دُونِ اللّهِ﴾ ليُعينوكم على ذلكَ ﴿إِن كُنتُمْ صَادِقِين﴾ أنَّ محمدًا اختلقَهُ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کیا یہ لوگ یوں کہتے ہیں کہ آپ نے اس کو گھڑ لیا ہے؟ آپ کہہ دیجئے کہ تو پھر تم اس کے مثل ایک ہی سورت لاؤ اور جن جن غیراللہ کو بلا سکو، بلالو اگر تم سچے ہو.۱

حواشی

  1. (1) ان تمام حقائق اور دلائل کے بعد بھی، اگر تمہارا دعوٰی یہ ہے کہ یہ قرآن محمد(صلى الله عليه وسلم) کا گھڑا ہوا ہے تو بھی تمہاری طرح ایک انسان ہے، تمہاری زبان بھی اسی طرح عربی ہے وہ تو ایک ہے، تم اگر اپنے دعوے میں سچے ہو تو تم دنیا بھر کے ادیبوں، فصحاوبلغا کو اور اہل علم و اہل قلم کو جمع کرلو اور اس قرآن کی ایک چھوٹی سے چھوٹی سورت کے مثل بنا کر پیش کردو۔
    قرآن مجید کا یہ چلینج آج تک باقی ہے، اس کا جواب نہیں ملا۔
    جس کے صاف معنی یہ ہیں کہ یہ قرآن۔
    کسی انسانی کاوش کا نتیجہ نہیں، بلکہ فی الواقع کلام الٰہی ہے اور حضرت محمد (صلى الله عليه وسلم)پر اترا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ