أَثُمَّ إِذَا مَا وَقَعَ ءَامَنتُم بِهِۦٓ ۚ ءَآلْـَٰٔنَ وَقَدْ كُنتُم بِهِۦ تَسْتَعْجِلُونَ ٥١
Asumma izaa maa waqa`a aamantum bih; aaal`aana wa qad kuntum bihee tasta`jiloon
ترجمہ (جالندھری)
کیا جب وہ آ واقع ہوگا تب اس پر ایمان لاؤ گے (اس وقت کہا جائے گا کہ) اور اب (ایمان لائے؟) اس کے لیے تو تم جلدی مچایا کرتے تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَثُمَّ إِذَا مَا وَقَعَ﴾ يعني: إن أتاكُم عذابُه ﴿آمَنْتُم بِهِ﴾ أي: باللهِ حينَ لا ينفعُكم الإيمانُ ﴿آلآنَ﴾ تؤمنون؟ استفهامُ توبيخٍ ﴿وَقَدْ كُنتُم بِهِ تَسْتَعْجِلُون﴾ استهزاءً.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا پھر جب وه آہی پڑے گا اس پر ایمان لاؤ گے۔ ہاں اب مانا۱ ! حاﻻنکہ تم اس کی جلدی مچایا کرتے تھے.
حواشی
(1) لیکن عذاب آنے کے بعد ماننے کا کیا فائدہ؟