Qul ara`aitum maaa anzalal laahu lakum mir rizqin faja`altum minhu haraamanw wa halaalan qul aaallaahu azina lakum am `alal laahi taftaroon
ترجمہ (جالندھری)
کہو کہ بھلا دیکھو تو خدا نے تمھارے لئے جو رزق نازل فرمایا تو تم نے اس میں سے (بعض کو) حرام ٹھہرایا اور (بعض کو) حلال (ان سے) پوچھو کیا خدا نے تم کو اس کا حکم دیا ہے یا تم خدا پر افتراء کرتے ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلْ﴾ يا محمدُ لكفارِ مكَّةَ: ﴿أَرَأَيْتُم مَّا أَنزَلَ اللّهُ لَكُم مِّن رِّزْقٍ﴾ أي: خلقَ من زروعٍ وضروعٍ ﴿فَجَعَلْتُم مِّنْهُ حَرَامًا وَحَلاَلاً﴾ هو ما حَرَّموا من الأنعامِ ﴿قُلْ آللّهُ أَذِنَ لَكُمْ﴾ في هذا التَّحريمِ والتحليلِ؟ ﴿أَمْ عَلَى اللّهِ تَفْتَرُون﴾ تكذِبون بنسبةِ ذلكَ إليه؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آپ کہیے کہ یہ تو بتاؤ کہ اللہ نے تمہارے لیے جو کچھ رزق بھیجا تھا پھر تم نے اس کا کچھ حصہ حرام اور کچھ حلال قرار دے لیا۱ ۔ آپ پوچھیے کہ کیا تم کو اللہ نے حکم دیا تھا یا اللہ پر افترا ہی کرتے ہو؟
حواشی
(1) اس سے مراد وہی بعض جانوروں کا حرام کرنا جو مشرکین اپنے بتوں کے ناموں پر چھوڑ کر کیا کرتے ہیں تھے، جس کی تفصیل سورہ انعام میں گزر چکی ہے۔