Lahumul bushraa filha yaatid dunyaa wa fil Aakhirah; laa tabdeela likalimaatil laah; zaalika huwal fawzul `azeem
ترجمہ (جالندھری)
ان کے لیے دنیا کی زندگی میں بھی بشارت ہے اور آخرت میں بھی۔ خدا کی باتیں بدلتی نہیں۔ یہی تو بڑی کامیابی ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَياةِ الدُّنْيَا﴾ هي الرُّؤيا الصالحةُ يراها الإنسانُ، أو تُرى له ﴿وَفِي الآخِرَةِ﴾ الجنةِ والرّضوانِ ﴿لاَ تَبْدِيلَ لِكَلِمَاتِ اللّهِ﴾ لا خُلْفَ لمواعدِهِ.
والتبديلُ: تغييرُ الشَّيءِ عن حالِهِ ﴿ذَلِكَ﴾ التبشيرُ ﴿هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيم﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان کے لیے دنیاوی زندگی میں بھی۱ اور آخرت میں بھی خوش خبری ہے اللہ تعالیٰ کی باتوں میں کچھ فرق ہوا نہیں کرتا۔ یہ بڑی کامیابی ہے.
حواشی
(1) دنیا میں خوشخبری سے مراد، رؤیائے صادقہ ہیں یا وہ خوشخبری ہے جو موت کے فرشتے ایک مومن کو دیتے ہیں، جیسا کہ قرآن وحدیث سے ثابت ہے۔