قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یونس

سورۃ یونس آیت ۷۱ کی تفسیر

Surah Yunus Ayat 71 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
۞ وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَأَ نُوحٍ إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِۦ يَٰقَوْمِ إِن كَانَ كَبُرَ عَلَيْكُم مَّقَامِى وَتَذْكِيرِى بِـَٔايَٰتِ اللَّهِ فَعَلَى اللَّهِ تَوَكَّلْتُ فَأَجْمِعُوٓا۟ أَمْرَكُمْ وَشُرَكَآءَكُمْ ثُمَّ لَا يَكُنْ أَمْرُكُمْ عَلَيْكُمْ غُمَّةً ثُمَّ اقْضُوٓا۟ إِلَىَّ وَلَا تُنظِرُونِ ٧١

Watlu `alaihim naba-a-Noohin iz qaala liqawmihee yaa qawmi in kaana kabura `alaikum maqaamee wa tazkeeree bi Aayaatil laahi fa`alal laahi tawakkaltu fa ajmi`ooo amrakum wa shurakaaa`akum summa laa yakun amrukum `alaikum ghummatan summmaq dooo ilaiya wa laa tunziroon

ترجمہ (جالندھری)

اور ان کو نوح کا قصہ پڑھ کر سنادو۔ جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ اے قوم! اگر تم کو میرا تم میں رہنا اور خدا کی آیتوں سے نصیحت کرنا ناگوار ہو تو میں خدا پر بھروسہ رکھتا ہوں۔ تم اپنے شریکوں کے ساتھ مل کر ایک کام (جو میرے بارے میں کرنا چاہو) مقرر کرلو اور وہ تمہاری تمام جماعت (کو معلوم ہوجائے اور کسی) سے پوشیدہ نہ رہے اور پھر وہ کام میرے حق میں کر گزرو اور مجھے مہلت نہ دو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَاتْلُ﴾ أي: اقرَأْ يا محمدُ ﴿عَلَيْهِمْ﴾ على أهلِ مكةَ ﴿نَبَأَ﴾ خبرَ ﴿نُوحٍ إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ﴾ وهم ولدُ قابيل بنِ آدمَ ﴿يَاقَوْمِ إِن كَانَ كَبُرَ﴾ عَظُمَ وشَقَّ ﴿عَلَيْكُم مَّقَامِي﴾ طولُ مُكْثي بينَكم ﴿وَتَذْكِيرِي﴾ تحذيري ﴿بِآيَاتِ اللّهِ﴾ بأدلَّتِهِ، فعزمْتُم على قتلي وطَرْدي ﴿فَعَلَى اللّهِ تَوَكَّلْتُ﴾ وَثِقْتُ به ﴿فَأَجْمِعُواْ أَمْرَكُمْ وَشُرَكَاءكُمْ﴾ أي: آلهتكَمُ، تقديرُه: وادْعُوا شركاءكم فاستَعينوا بها ﴿ثُمَّ لاَ يَكُنْ أَمْرُكُمْ﴾ في قَصْدي بالهلاكِ ﴿عَلَيْكُمْ غُمَّةً﴾ خَفِيًّا، بل جاهِروني به ﴿ثُمَّ اقْضُواْ إِلَيَّ﴾ أَمْضُوا ما في أنفسكم ﴿وَلاَ تُنظِرُون﴾ لا تُؤَخِّرونِ.
تلخيصُه: اقصدوا هَلاكي بكلِّ طريقٍ سريعًا، فلا خوفَ عندي؛ لوثوقي باللهِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور آپ ان کو نوح﴿علیہ السلام﴾ کا قصہ پڑھ کر سنائیے جب کہ انہوں نے اپنی قوم سے فرمایا کہ اے میری قوم! اگر تم کو میرا رہنا اور احکام الٰہی کی نصیحت کرنا بھاری معلوم ہوتا ہے تو میرا تو اللہ ہی پر بھروسہ ہے۔ تم اپنی تدبیر مع اپنے شرکا کے پختہ کرلو۱ پھر تمہاری تدبیر تمہاری گھٹن کا باعﺚ نہ ہونی چاہئے<br>۲۔ پھر میرے ساتھ کر گزرو اور مجھ کو مہلت نہ دو.

حواشی

(1) یعنی جن کو تم نے اللہ کا شریک ٹھہرا رکھا ہے ان کی مدد بھی حاصل کر لو ”اگر وہ تمہارے زعم کے مطابق تمہاری مدد کر سکتے ہیں“۔
(2) غُمَّۃً کے دوسرے معنی ہیں، ابہام اور پوشیدگی۔ یعنی میرے خلاف تمہاری تدبیر واضح اور غیر مبہم ہونی چاہئے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ