Wa awhainaaa ilaa Moosaa wa akheehi an tabaw wa aa liqawmikuma bi Misra bu yootanw waj`aloo bu yootakum qiblatanw wa aqeemus Salaah; wa bashshiril mu`mineen
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی کی طرف وحی بھیجی کہ اپنے لوگوں کے لیے مصر میں گھر بناؤ اور اپنے گھروں کو قبلہ (یعنی مسجدیں) ٹھہراؤ اور نماز پڑھو۔ اور مومنوں کو خوشخبری سنادو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَى وَأَخِيهِ أَن تَبَوَّءَا﴾ اتَّخِذا ﴿لِقَوْمِكُمَا بِمِصْرَ بُيُوتًا﴾ تسكنونَ فيها ﴿وَاجْعَلُواْ بُيُوتَكُمْ قِبْلَةً﴾ مساجدَ متوجِّهةً نحوَ الكعبة، وكان موسى يُصلّي إليها؛ لأنَّ فرعونَ كانَ قد أمرَ بني إسرائيلَ بتخريبِ بِيَعِهِم، وألَّا يُظاهروا بعبادتِهم، فأُمِروا باتِّخاذِ مساجدَ في بيوتِهم يُصلُّون فيها سِرًّا ﴿وَأَقِيمُواْ الصَّلاَةَ﴾ أَتِمُّوها ﴿وَبَشِّرِ﴾ يا موسى ﴿الْمُؤْمِنِين﴾ بخيرَي الدنيا والآخرةِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) اور ان کے بھائی کے پاس وحی بھیجی کہ تم دونوں اپنے ان لوگوں کے لیے مصر میں گھر برقرار رکھو اور تم سب اپنے انہی گھروں کو نماز پڑھنے کی جگہ قرار دے لو۱ اور نماز کے پابند رہو اور آپ مسلمانوں کو بشارت دے دیں.
حواشی
(1) اس کا مطلب یہ ہے کہ اپنے گھروں کو ہی مسجدیں بنا لو اور ان کا رخ اپنے قبلے (بیت المقدس) کی طرف کر لو تاکہ تمہیں عبادت کرنے کے لئے باہر عبادت خانوں غیرہ میں جانے کی ضرورت ہی نہ رہے، جہاں تمہیں فرعون کے کارندوں کے ظلم و ستم کا ڈر رہتا ہے۔