قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یونس

سورۃ یونس آیت ۸۶ کی تفسیر

Surah Yunus Ayat 86 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَٰفِرِينَ ٨٦

Wa najjinaa birahmatika minal qawmil kaafireen

ترجمہ (جالندھری)

اور اپنی رحمت سے قوم کفار سے نجات بخش

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَافِرِين﴾ من كَيْدِهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ہم کو اپنی رحمت سے ان کافر لوگوں سے نجات دے.۱

حواشی

  1. (1) اللہ پر توکل کرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے بارگاہ الٰہی میں دعائیں بھی کیں۔
    اور یقینا اہل ایمان کے لئے یہ ایک بہت بڑا ہتھیار بھی ہے اور سہارا بھی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ