ءَآلْـَٰٔنَ وَقَدْ عَصَيْتَ قَبْلُ وَكُنتَ مِنَ الْمُفْسِدِينَ ٩١
Aaal`aana wa qad `asaita qablu wa kunta minal mufsideen
ترجمہ (جالندھری)
(جواب ملا کہ) اب (ایمان لاتا ہے) حالانکہ تو پہلے نافرمانی کرتا رہا اور مفسد بنا رہا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
فعندَ ذلكَ دَسَّ جِبْرِيلُ عليه السلام في فيهِ من طينِ البحرِ، وقال: ﴿آلآنَ﴾ تؤمنُ ﴿وَقَدْ عَصَيْتَ قَبْلُ وَكُنتَ مِنَ الْمُفْسِدِين﴾ الضالِّينَ المضلِّينَ؟!
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(جواب دیا گیا کہ) اب ایمان ﻻتا ہے؟ اور پہلے سرکشی کرتا رہا اور مفسدوں میں داخل رہا.۱
حواشی
(1) اللہ کی طرف سے جواب دیا گیا کہ اب ایمان لانے کا کوئی فائدہ نہیں۔
کیونکہ جب ایمان لانے کا وقت تھا، اس وقت تو نافرمانیوں اور فساد انگیزیوں میں مبتلا رہا۔