Falyawma nunajjeeka bibadanika litakoona liman khalfaka Aayah; wa inna kaseeram minan naasi `an aayaatinaa laghaafiloon
ترجمہ (جالندھری)
تو آج ہم تیرے بدن کو (دریا سے) نکال لیں گے تاکہ تو پچھلوں کے لئے عبرت ہو۔ اور بہت سے لوگ ہماری نشانیوں سے بےخبر ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَالْيَوْمَ نُنَجِّيكَ﴾ نُلقيكَ على نَجْوَةٍ من الأرضِ؛ أي: مرتَفَعٍ منها ﴿بِبَدَنِكَ﴾ وحدَكَ ﴿لِتَكُونَ لِمَنْ خَلْفَكَ﴾ بعدَكَ ﴿آيَةً﴾ علامةً تَظْهَرُ لهم بها عبوديتُكَ من ربوبيَّتِكَ؛ لأنكَ لو كنتَ رَبًّا، لَمَا غرقْتَ ﴿وَإِنَّ كَثِيرًا مِّنَ النَّاسِ عَنْ آيَاتِنَا لَغَافِلُون﴾ لا يتفكَّرون فيها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
سو آج ہم صرف تیری ﻻش کو نجات دیں گے تاکہ تو ان کے لیے نشان عبرت ہو جو تیرے بعد ہیں۱ اور حقیقت یہ ہے کہ بہت سے آدمی ہماری نشانیوں سے غافل ہیں.
حواشی
(1) جب فرعون غرق ہوگیا تو اس کی موت کا بہت سے لوگوں کو یقین نہ آتا تھا۔
اللہ تعالٰی نے سمندر کو حکم دیا، کہ اس نے اس کی لاش کو باہر خشکی پر پھینک دیا، جس کا مشاہدہ پھر سب نے کیا۔
مشہور ہے کہ آج بھی یہ لاش مصر کے عجائب خانے میں محفوظ ہے۔
واللهُ أَعْلَمُ بِالصَّوَابِ۔