وَمَا تَسْـَٔلُهُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ ۚ إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَٰلَمِينَ ١٠٤
Wa maa tas`aluhum `alaihi min ajr; in huwa illaa zikrul lil`aalameen
ترجمہ (جالندھری)
اور تم ان سے اس (خیر خواہی) کا کچھ صلا بھی تو نہیں مانگتے۔ یہ قرآن اور کچھ نہیں تمام عالم کے لیے نصیحت ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَا تَسْأَلُهُمْ عَلَيْهِ﴾ على إرشادِكَ إيَّاهم ﴿مِنْ أَجْرٍ﴾ جُعْلٍ ﴿إِنْ هُوَ﴾ يعني: القرآنَ ﴿إِلاَّ ذِكْرٌ﴾ موعظةٌ ﴿لِّلْعَالَمِين﴾ عامَّةً.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آپ ان سے اس پر کوئی اجرت طلب نہیں کر رہے ہیں۱ ۔ یہ تو تمام دنیا کے لئے نری نصیحت ہی نصیحت ہے.<br>۲
حواشی
(1) کہ جس سے ان کو یہ شبہ ہو کہ یہ دعوائے نبوت تو صرف پیسے جمع کرنے کا بہانہ ہے۔(2) تاکہ لوگ اس سے ہدایت حاصل کریں اور اپنی دنیا و آخرت سنوار لیں۔ اب دنیا کے لوگ اگر اس سے آنکھیں پھیر رکھیں اور اس سے ہدایت حاصل نہ کریں تو لوگوں کا قصور اور ان کی بد قسمتی ہے، قرآن تو فی الواقع اہل دنیا کی ہدایت اور نصیحت ہی کے لئے آیا ہے۔؎ گر نه بیند بروز شپره چشم چشمه آفتاب را چه گناه