Qaaloo yaaa abaanaa maa laka laa taamannaa `alaa Yoosufa wa innaa lahoo lanaa sihoon
ترجمہ (جالندھری)
(یہ مشورہ کر کے وہ یعقوب سے) کہنے لگے کہ اباجان کیا سبب ہے کہ آپ یوسف کے بارے میں ہمارا اعتبار نہیں کرتے حالانکہ ہم اس کے خیرخواہ ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
فلمَّا أجمعَ إخوةُ يوسفَ على التفريقِ بينَه وبينَ والدِه بضربٍ من الحِيلِ ﴿قَالُواْ﴾ ليعقوب: ﴿يَاأَبَانَا مَا لَكَ لاَ تَأْمَنَّا عَلَى يُوسُفَ﴾ لِمَ تخافُنا عليه؟ بدؤوا بالإنكارِ عليه في تركِ إرسالِه معهم ﴿وَإِنَّا لَهُ لَنَاصِحُون﴾ قائمونَ بمصلحتِه وحِياطتِه حتى نردَّه إليكَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہوں نے کہا ابا! آخر آپ یوسف (علیہ السلام) کے بارے میں ہم پر اعتبار کیوں نہیں کرتے ہم تو اس کے خیر خواه ہیں.۱
حواشی
(1) اس سے معلوم ہوتا ہے کہ شاید اس سے قبل بھی برداران یوسف (عليه السلام) نے یوسف (عليه السلام) کو اپنے ساتھ لے جانے کی کوشش کی ہوگی اور باپ نے انکار کر دیا ہوگا۔