قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یوسف

سورۃ یوسف آیت ۱۲ کی تفسیر

Surah Yusuf Ayat 12 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَرْسِلْهُ مَعَنَا غَدًا يَرْتَعْ وَيَلْعَبْ وَإِنَّا لَهُۥ لَحَٰفِظُونَ ١٢

Arilhu ma`anaa ghadany yarta`wa yal`ab wa innaa lahoo lahaafizoon

ترجمہ (جالندھری)

کل اسے ہمارے ساتھ بھیج دیجیئے کہ خوب میوے کھائے اور کھیلے کودے۔ ہم اس کے نگہبان ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَرْسِلْهُ مَعَنَا غَدًا﴾ إلى الصحراءِ ﴿يَرْتَعْ وَيَلْعَبْ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُون﴾ أن ينالَه مكروهٌ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کل آپ اسے ضرور ہمارے ساتھ بھیج دیجئے کہ خوب کھائے پئے اور کھیلے۱ ، اس کی حفاﻇت کے ہم ذمہ دار ہیں.

حواشی

  1. (1) کھیل اور تفریح کا رجحان، انسان کی فطرت میں شامل ہے۔
    اسی لئے جائز کھیل اور تفریح پر اللہ تعالٰی نے کسی دور میں بھی پابندی عائد نہیں کی۔
    اسلام میں بھی اجازت ہے لیکن مشروط۔
    یعنی ایسے کھیل اور تفریح جائز جن میں شرع قباحت نہ ہو یا محرمات تک پہنچنے کا ذریعہ بنیں۔
    چنانچہ حضرت یعقوب (عليه السلام) نے بھی کھیل کود کی حد تک کوئی اعتراض نہیں کیا۔
    البتہ یہ خدشہ ظاہر کیا کہ تم کھیل کود میں مدہوش ہو جاؤ اور اسے بھڑیا کھا جائے، کیونکہ کھلے میدانوں اور صحراؤں میں وہاں بھیڑیئے عام تھے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ