وَشَرَوْهُ بِثَمَنٍۭ بَخْسٍ دَرَٰهِمَ مَعْدُودَةٍ وَكَانُوا۟ فِيهِ مِنَ الزَّٰهِدِينَ ٢٠
Wa sharawhu bisamanim bakhsin daraahima ma`doo datinw wa kaanoo feehi minaz zaahideen
ترجمہ (جالندھری)
اور اس کو تھوڑی سی قیمت (یعنی) معدودے چند درہموں پر بیچ ڈالا۔ اور انہیں ان (کے بارے) میں کچھ لالچ نہ تھا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَشَرَوْهُ﴾ السَّيارةُ من إخوتِه ﴿بِثَمَنٍ بَخْسٍ﴾ ناقصٍ عنِ القيمةِ ﴿دَرَاهِمَ﴾ لا دنانيرَ ﴿مَعْدُودَةٍ﴾ قليلةٍ؛ لأنهم كانوا لا يَزِنُون إلا ما بلغَ أُوقِيَّةً، وهو أربعونَ درهمًا، ويَعُدُّون ما دونَها ﴿وَكَانُواْ﴾ إخوةُ يوسفَ ﴿فِيهِ مِنَ الزَّاهِدِين﴾ لأن قصدَهم كان تبعيدَ يوسف عن أبيه لا الثمنَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور انہوں نے۱ اسے بہت ہی ہلکی قیمت پر گنتی کے چند درہموں پر ہی بیچ ڈاﻻ، وه تو یوسف کے بارے میں بہت ہی بے رغبت تھے.<br>۲
حواشی
(1) بھائیوں یا دوسری تفسیر کی رو سے اہل قافلہ نے بیچا۔(2) کیونکہ گری پڑی چیز انسان کو یوں ہی کسی محنت کے بغیر مل جاتی ہے، اس لئے چاہے وہ کتنی بھی قیمتی ہو، اس کی صحیح قدر وقیمت انسان پر واضح نہیں ہوتی۔