قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یوسف

سورۃ یوسف آیت ۲۱ کی تفسیر

Surah Yusuf Ayat 21 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَقَالَ الَّذِى اشْتَرَىٰهُ مِن مِّصْرَ لِامْرَأَتِهِۦٓ أَكْرِمِى مَثْوَىٰهُ عَسَىٰٓ أَن يَنفَعَنَآ أَوْ نَتَّخِذَهُۥ وَلَدًا ۚ وَكَذَٰلِكَ مَكَّنَّا لِيُوسُفَ فِى الْأَرْضِ وَلِنُعَلِّمَهُۥ مِن تَأْوِيلِ الْأَحَادِيثِ ۚ وَاللَّهُ غَالِبٌ عَلَىٰٓ أَمْرِهِۦ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ ٢١

Wa qaalal lazish taraahu mim Misra limra atiheee akrimee maswaahu `asaaa any-yanfa`anaaa aw nattakhizahoo waladaa; wa kazaalika mak-kannaa li-Yoosufa fil ardi wa linu`allimahoo min taaweelil ahaadees; wallaahu ghaalibun `alaaa amrihee wa laakinna aksaran naasi laa ya`lamoon

ترجمہ (جالندھری)

اور مصر میں جس شخص نے اس کو خریدا اس نے اپنی بیوی سے (جس کا نام زلیخا تھا) کہا کہ اس کو عزت واکرام سے رکھو عجب نہیں کہ یہ ہمیں فائدہ دے یا ہم اسے بیٹا بنالیں۔ اس طرح ہم نے یوسف کو سرزمین (مصر) میں جگہ دی اور غرض یہ تھی کہ ہم ان کو (خواب کی) باتوں کی تعبیر سکھائیں اور خدا اپنے کام پر غالب ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

فلمَّا قدمتِ السَّيارةُ بيوسفَ مصرَ اشتراه صاحبُ أمرِ الملك، وكان على خزائنِ مصرَ يُسَمَّى العزيزَ ﴿وَقَالَ الَّذِي اشْتَرَاهُ مِن مِّصْرَ﴾ هو العزيز ﴿لاِمْرَأَتِهِ﴾ واسمُها زَليخَا: ﴿أَكْرِمِي مَثْوَاهُ﴾ منزلَهُ؛ أي: أَحْسِني تعهُّدَه ﴿عَسَى أَن يَنفَعَنَا﴾ فيما نحتاجُ إليه، وكانَ العزيزُ لا يُولَدُ له، فقال: ﴿أَوْ نَتَّخِذَهُ وَلَدًا﴾ نتبنَّاه؛ لِمَا رأى فيه من مخايلِ الفلاحِ ﴿وَكَذَلِكَ﴾ أي: وكإنجائِنا يوسفَ من الشدائدِ، وعطفِ قلبِ العزيزِ عليه ﴿مَكَّنِّا لِيُوسُفَ فِي الأَرْضِ﴾ أرضِ مصرَ؛ بأن جعلناهُ حاكمًا عليها ﴿وَلِنُعَلِّمَهُ مِن تَأْوِيلِ الأَحَادِيثِ﴾ وهي تعبيرُ الرؤيا ﴿وَاللّهُ غَالِبٌ عَلَى أَمْرِهِ﴾ الهاءُ في (أمره) لله تعالى؛ أي: لا مانعَ لقضائِه، وقيل: ليوسفَ؛ أي: إنه يُدبِّره، ولا يَكِلُه إلى سِواه ﴿وَلَـكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لاَ يَعْلَمُون﴾ مرادَ الله تعالى.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

مصر والوں میں سے جس نے اسے خریدا تھا اس نے اپنی بیوی ۱ سے کہا کہ اسے بہت عزت واحترام کے ساتھ رکھو، بہت ممکن ہے کہ یہ ہمیں فائده پہنچائے یا اسے ہم اپنا بیٹا ہی بنا لیں، یوں ہم نے مصر کی سرزمین میں یوسف کا قدم جما <br>۲دیا کہ ہم اسے خواب کی تعبیر کا کچھ علم سکھا دیں۔ اللہ اپنے ارادے پر غالب ہے لیکن اکثر لوگ بے علم ہوتے ہیں.

حواشی

(1) کہا جاتا ہے کہ مصر پر اس وقت ریان بن ولید حکمران تھا اور یہ عزیز مصر، جس نے یوسف (عليه السلام) کو خریدا اس کا وزیر خزانہ تھا، اس کی بیوی کا نام بعض نے راعیل اور بعض نے زلیخا بتلایا ہے واللہ اعلم۔
(2) یعنی جس طرح ہم نے یوسف (عليه السلام) کو کنویں سے ظالم بھائیوں سے نجات دی، اسی طرح ہم نے یوسف (عليه السلام) کو سرزمین مصر میں ایک معقول اچھا ٹھکانا عطا کیا۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ