وَلَمَّا بَلَغَ أَشُدَّهُۥٓ ءَاتَيْنَٰهُ حُكْمًا وَعِلْمًا ۚ وَكَذَٰلِكَ نَجْزِى الْمُحْسِنِينَ ٢٢
Wa lammaa balagha ashuddahooo aatainaahu bukmanw wa `ilmaa; wa kazaa lika najzil muhsineen
ترجمہ (جالندھری)
اور جب وہ اپنی جوانی کو پہنچے تو ہم نے ان کو دانائی اور علم بخشا۔ اور نیکوکاروں کو ہم اسی طرح بدلہ دیا کرتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَمَّا بَلَغَ أَشُدَّهُ﴾ منتهى شبابِه وقُوَّته، وهو ثلاثٌ وثلاثونَ سنةً في أظهرِ الأقوالِ ﴿آتَيْنَاهُ حُكْمًا﴾ نبوةً ﴿وَعِلْمًا﴾ فِقْهًا ﴿وَكَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِين﴾ المطيعينَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جب (یوسف) پختگی کی عمر کو پہنچ گئے ہم نے اسے قوت فیصلہ اور علم دیا۱ ، ہم نیک کاروں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.
حواشی
(1) یعنی نبوت یا نبوت سے قبل کی دانائی اور قوت فیصلہ۔