قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یوسف

سورۃ یوسف آیت ۲۳ کی تفسیر

Surah Yusuf Ayat 23 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَرَٰوَدَتْهُ الَّتِى هُوَ فِى بَيْتِهَا عَن نَّفْسِهِۦ وَغَلَّقَتِ الْأَبْوَٰبَ وَقَالَتْ هَيْتَ لَكَ ۚ قَالَ مَعَاذَ اللَّهِ ۖ إِنَّهُۥ رَبِّىٓ أَحْسَنَ مَثْوَاىَ ۖ إِنَّهُۥ لَا يُفْلِحُ الظَّٰلِمُونَ ٢٣

Wa raawadat hul latee huwa fee baitihaa `an nafsihee wa ghallaqatil abwaaba wa qaalat haita lak; qaala ma`aazal laahi innahoo rabbeee ahsana maswaay; innahoo laa yuflihuz-zaalimoon

ترجمہ (جالندھری)

تو جس عورت کے گھر میں وہ رہتے تھے اس نے ان کو اپنی طرف مائل کرنا چاہا اور دروازے بند کرکے کہنے لگی (یوسف) جلدی آؤ۔ انہوں نے کہا کہ خدا پناہ میں رکھے (وہ یعنی تمہارے میاں) تو میرے آقا ہیں انہوں نے مجھے اچھی طرح سے رکھا ہے (میں ایسا ظلم نہیں کرسکتا) بےشک ظالم لوگ فلاح نہیں پائیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَرَاوَدَتْهُ﴾ أي: طالبتْه مرةً بعدَ مرةٍ برفقٍ وسهولةٍ ﴿الَّتِي هُوَ فِي بَيْتِهَا عَن نَّفْسِهِ﴾ لتنالَ غرضَها منه، وكانت تكتمُ حُبَّهُ ﴿وَغَلَّقَتِ الأَبْوَابَ﴾ عليها وعليه ﴿وَقَالَتْ هَيْتَ لَكَ﴾ أي: هَلُمَّ وأَقبِلْ إلى ما أدعوكَ إليه ﴿قَالَ﴾ يوسفُ لها عندَ ذلك: ﴿مَعَاذَ اللّهِ﴾ أستجيرُ بالله ممَّا دَعَوْتيني إليه ﴿إِنَّهُ رَبِّي﴾ المعنى: زوجُكِ سيدي ﴿أَحْسَنَ مَثْوَايَ﴾ حينَ أوصاكِ بإكرامي، فما جزاؤه أن أخونَهُ.
وقيل: المرادُ بـ : (ربي): اللهُ سبحانه، أحسنَ إليَّ بما أعطاني ﴿إِنَّهُ لاَ يُفْلِحُ الظَّالِمُون﴾ لا يَسْعَدُ الزُّناةُ؛ فإنَّ الزِّنا ظلمٌ على الزاني والمزنيِّ بأهلِه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اس عورت نے جس کے گھر میں یوسف تھے، یوسف کو بہلانا پھسلانا شروع کیا کہ وه اپنے نفس کی نگرانی چھوڑ دے اور دروازے بند کرکے کہنے لگی لو آجاؤ یوسف نے کہا اللہ کی پناه! وه میرا رب ہے، مجھے اس نے بہت اچھی طرح رکھا ہے۔ بے انصافی کرنے والوں کا بھلا نہیں ہوتا.۱

حواشی

  1. (1) یہاں سے حضرت یوسف (عليه السلام) کا نیا امتحان شروع ہوا عزیز مصر کی بیوی، جس کو اس کے خاوند نے تاکید کی تھی کہ یوسف (عليه السلام) کو اکرام و احترام کے ساتھ رکھے، وہ حضرت یوسف (عليه السلام) کے حسن و جمال پر فریفتہ ہوگئی اور انہیں دعوت گناہ دینے لگی، جسے حضرت یوسف (عليه السلام) نے ٹھکرا دیا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ