يَٰصَىٰحِبَىِ السِّجْنِ ءَأَرْبَابٌ مُّتَفَرِّقُونَ خَيْرٌ أَمِ اللَّهُ الْوَٰحِدُ الْقَهَّارُ ٣٩
Yaa saahibayis sijni `a-arbaabum mutafarriqoona khayrun amil laahul waahidul qahhaar
ترجمہ (جالندھری)
میرے جیل خانے کے رفیقو! بھلا کئی جدا جدا آقا اچھے یا (ایک) خدائے یکتا وغالب؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم دعاهم إلى الإسلام، فقال: ﴿يَاصَاحِبَيِ السِّجْنِ﴾ أي: يا صاحِبَيَّ فيه ﴿أَأَرْبَابٌ مُّتَفَرِّقُونَ خَيْرٌ﴾ أي: آلهةٌ شتَّى عاجزةٌ لا تضرُّ ولا تنفعُ ﴿أَمِ اللّهُ الْوَاحِدُ﴾ المنفردُ بالأُلوهية ﴿الْقَهَّار﴾ الغالبُ على كلِّ شيءٍ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اے میرے قید خانے کے ساتھیو۱ ! کیا متفرق کئی ایک پروردگار بہتر ہیں<br>۲؟ یا ایک اللہ زبردست طاقتور؟
حواشی
(1) قید خانے کے ساتھی۔ اسلئے قرار دیا کہ یہ سب ایک عرصے سے جیل میں محبوس چلے آ رہے تھے۔(2) تفریق ذوات، صفات اور عدد کے لحاظ سے ہے۔ یعنی وہ رب، جو ذات کے لحاظ سے ایک دوسرے سے متفرق، صفات میں ایک دوسرے سے مختلف اور تعداد میں باہم متنافی ہیں، وہ بہتر ہیں یا اللہ، جو اپنی ذات و صفات میں متفرد ہے، جس کا کوئی شریک نہیں ہے اور وہ سب پر غالب اور حکمران ہے؟۔