قَالُوا۟ تَاللَّهِ لَقَدْ عَلِمْتُم مَّا جِئْنَا لِنُفْسِدَ فِى الْأَرْضِ وَمَا كُنَّا سَٰرِقِينَ ٧٣
Qaaloo tallaahi laqad `alimtum maa ji`na linufsida fil ardi wa maa kunnaa saariqeen
ترجمہ (جالندھری)
وہ کہنے لگے کہ خدا کی قسم تم کو معلوم ہے کہ ہم (اس) ملک میں اس لیے نہیں آئے کہ خرابی کریں اور نہ ہم چوری کیا کرتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالُواْ﴾ يعني: إخوةَ يوسفَ: ﴿تَاللّهِ﴾ أي: واللهِ ﴿لَقَدْ عَلِمْتُم﴾ استَشْهَدوا بعلمِهم لِمَا ظهرَ من دينِهم وأمانتِهم ﴿مَّا جِئْنَا لِنُفْسِدَ فِي الأَرْضِ﴾ أرضِ مصرَ ﴿وَمَا كُنَّا سَارِقِين﴾ ما سَرَقْنا قطُّ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہوں نے کہا اللہ کی قسم! تم کو خوب علم ہے کہ ہم ملک میں فساد پھیلانے کے لئے نہیں آئے اور نہ ہم چور ہیں.۱
حواشی
(1) برداران یوسف (عليه السلام) چونکہ اس منصوبے سے بےخبر تھے جو حضرت یوسف (عليه السلام) نے تیار کیا تھا، اس لئے قسم کھا کر انہوں نے اپنے چور ہونے کی اور زمین میں فساد برپا کرنے کی نفی کی۔