قَالُوا۟ فَمَا جَزَٰٓؤُهُۥٓ إِن كُنتُمْ كَٰذِبِينَ ٧٤
Qaaloo famaa jazaaa`u hooo in kuntum kaazibeen
ترجمہ (جالندھری)
بولے کہ اگر تم جھوٹے نکلے (یعنی چوری ثابت ہوئی) تو اس کی سزا کیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالُواْ﴾ يعني: المناديَ وأصحابه: ﴿فَمَا جَزَاؤُهُ﴾ أي: السارقِ، أو الصُّواعِ، أي: جزاءُ سرقتِهِ ﴿إِن كُنتُمْ كَاذِبِين﴾ في قولكم؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہوں نے کہا اچھا چور کی کیا سزا ہے اگر تم جھوٹے ہو؟۱
حواشی
(1) یعنی اگر تمہارے سامان میں وہ شاہی پیالہ مل گیا تو پھر اس کی کیا سزا ہوگی۔