Iz qaaloo la Yoosufu wa akhoohu ahabbu ilaaa Abeenaa minnaa wa nahnu `usbah; inna abaanaa lafee dalaalim mubeen
ترجمہ (جالندھری)
جب انہوں نے (آپس میں) تذکرہ کیا کہ یوسف اور اس کا بھائی ابا کو ہم سے زیادہ پیارے ہیں حالانکہ ہم جماعت (کی جماعت) ہیں۔ کچھ شک نہیں کہ ابا صریح غلطی پر ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِذْ قَالُواْ لَيُوسُفُ﴾ تقديرُه: واللهِ لَيوسفُ ﴿وَأَخُوهُ﴾ بنيامينُ ﴿أَحَبُّ إِلَى أَبِينَا مِنَّا﴾ وكان يعقوبُ شديدَ الحبِّ ليوسفَ، فكان يُرى منه الميلُ إليه ما لا يُرى لإخوتِه ﴿وَنَحْنُ عُصْبَةٌ﴾ جماعةٌ عشرةٌ تُعْصَبُ بنا الأمورُ، وفينا كفايةٌ ﴿إِنَّ أَبَانَا لَفِي ضَلاَلٍ مُّبِين﴾ أي: خطأ من رأيهِ ظاهرٍ؛ لاختيارهما علينا، وليسَ المرادُ الضلالَ عن الدِّين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جب کہ انہوں نے کہا کہ یوسف اور اس کا بھائی۱ بہ نسبت ہمارے، باپ کو بہت زیاده پیارے ہیں حاﻻنکہ ہم (طاقتور) جماعت <br>۲ہیں کوئی شک نہیں کہ ہمارے ابا صریح غلطی میں ہیں.<br>۳
حواشی
(1) ”اس کا بھائی“ سے مراد بنیامین ہے۔(2) یعنی ہم دس بھائی طاقتور جماعت اور اکثریت میں ہیں، جب کہ یوسف (عليه السلام) اور بنیامین (جن کی ماں الگ تھی) صرف دو ہیں، اس کے باوجود باپ کی آنکھوں کا نور اور دل کا سرور ہیں۔
(3) یہاں ضلال سے مراد غلطی ہے جو ان کے زعم کے مطابق باپ سے یوسف (عليه السلام) اور بنیامین سے زیادہ محبت کی صورت میں صادر ہوئی۔